Home / wazaif / Sabar Karny ka wazifah

Sabar Karny ka wazifah

اللہ پاک کا ایک نیک بندہ کسی جنگل کی بستی میں رہا کرتا تھا۔ اس کے پاس ایک گدھا، ایک مرغا اور ایک کتا تھا۔ مرغا صبح نماز کے لئے جگاتا، گدھے پر وہ پانی اور دیگر چیزیں لاد کر لاتا اور کتا اس کے مکان و سامان کی رکھوالی کیا کرتا۔ ایک دن مرغے کو لومڑی کھاگئی، گھر کے افراد اس نقصان پر پریشان ہوئے مگر اس نیک شخص نے صبر کیا اور کہا: ’’اللہ پاک جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے‘‘ چند دن بعد بھیڑئیے نے گدھے کو چیر پھاڑ ڈالا، اہلِ خانہ غمگین ہوئے لیکن اس نیک آدمی نے یہی کہا: ’’اللہ پاک جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے‘‘۔ پھر کچھ عرصے بعد کتا بیمار ہو کر مرگیا، اس پر بھی اس نے یہی الفاظ دہرائے: ’’اللہ پاک جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے‘‘ کچھ روز بعد دشمنوں نے جنگل کی اس بستی پر راتوں رات اچانک حملہ کردیا اور جانوروں کی آوازیں سن سن کر گھروں کا پتا لگایا اور مال و اسباب لوٹ کر سب گھر والوں کو قیدی بناکر لے گئے۔ اس نیک شخص کے گھر میں کوئی جانور تھا ہی نہیں جو بولتا، لہذا دشمن کو اندھیرے میں اس کے مکان کا پتا ہی نہ چل سکا اور اس طرح وہ اس آفتِ ناگہانی سے محفوظ رہا اور یوں صبر کے ساتھ ساتھ اس کا یقین مزید پختہ ہوگیا کہ ’’اللہ پاک جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے‘‘۔

Contact us for all your problems and Get 100% Result
Istikhara Specialist

Professor Ramish Usman

Call Us:0092-300-4222247

About ramish145

Check Also

Kala Jadoo Ka Tor

Love Marriage

Love Marriage n Pakistan, arranged marriages are the norm and love marriage is rare in ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: